عمران خان کی گزشتہ روزہائیکورٹ میں پیشی کےدوران کارکنان کیجانب سےہنگامہ آرائی کرنے سپیشل برانچ کےاہلکاروں پر تشدد اوراسلحہ چھینےپر 5 نامزد اور 15 نامعلوم کارکنوں کےخلاف ریس کورس تھانہ میں مقدمہ درج کیاگیاہے۔مقدمہ اہلکارجہانزیب سہیل کی مدعیت ڈکیتی سمیت 6 دفعات کےتحت درج کیاگیاجسمیں الزام عائد کیا گیاہےکہ ریلی کےشرکاء نے حسان نیازی،احمدخان نیازی کی ایماء پرتشدد کیاجسکی ویڈیو منظرعام پرآچکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی

شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی،کے الیکٹرک نے بجلی…

شیخوپورہ میں 8 افراد کا قتل، غفلت پرمعطل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار

شیخوپورہ کےعلاقے نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کےقتل کےمعاملے پرمعطل…

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کوآخری موقع دے دیا

ترجمان پولیس کے مطابق شیخ رشید احمدکےلیے آخری موقعہ کل شام 4…

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر…