گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 88 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 261.88 روپے پر بند ہوا۔آج منگل کے روز کاروبار کے دوران اب تک ڈالر کی قدر میں 62 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور انٹربینک میں ڈالر 262.50 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.