لیکچرار بشیر احمد کے قتل میں ملوث ملزم سکیورٹی گارڈ کو کرک سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم شیر محمد کی گرفتاری کے لیے پشاور پولیس کرک روانہ ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق سکیورٹی گارڈ اور لیکچرار کے دوران جھگڑا ہوا تھا جس پر گارڈ نے فائرنگ کر کے لیکچرار کو قتل کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منچھر جھیل پر پانی کا شدید دباؤ،پانی کا رساؤ شروع،لوگ نقل مکانی کرنے لگے

منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ کے نتیجےمیں دانستر نہر کے دروازوں…

کراچی کی آبادی میں مزید اضافہ

ڈائریکٹرادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو کے مطابق سندھ کی آبادی میں…

ایف آئی اےکی گجرات میں کارروائی، اٹلی کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کےمطابق گرفتارملزم عبیداللہ مرکزی ملزم آفاق کا بھائی ہے،…

اوچ شریف میں 14 سالہ طالبہ کی55 سالہ شخص سے شادی ناکام بنادی گئی،دلہا گواہ سمیت گواہان

اوچ شریف میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی لیکن جب اہل محلہ…