بلوچستان کےضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ کے قریب کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ایس پی بارکھان نے جیو نیوز کوبتا یا کہ بارکھان کےعلاقے حاجی کوٹ کے نواح میں واقع کنویں سے خاتون سمیت تین افرادکی لاشیں نکالی انہوں نے کہا کہ برآمد شدہ لاشوں کی عمریں 20 سے 25 سال کے لگ بھگ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آنے والا بجٹ عوام دوست ہوگا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے…

اسلام آباد سے 6 کروڑ 73 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد :انسدادمنشیات فورس  نے تین ماہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 15 جنوری کو ہوں گے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیاہےکہ کراچی اور…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد ہڑپ کی جانے لگی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد مستحقین تک پہنچے کی بجائے ہڑپ…