جمعےکی شام کراچی پولیس آفس میں ہونے والے حملے میں اہلکار عبدالطیف بھی زخمی ہوا تھا جو کہ اسپتال میں زیر علاج تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ اہلکار عبدالطیف سکیورٹی ڈویژن میں تعینات تھا۔شہید پولیس اہلکار کا آبائی تعلق شکار پورسے ہے۔اہلکار عبدالطیف کی شہادت کے بعد کراچی پولیس آفس حملے کے شہداد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوہلو میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 9 اہلکار زخمی

لیویز حکام کے مطابق کوہلو کے علاقے جنت علی میں لیویز کی…

ڈولفن پولیس نے ریکارڈ یافتہ دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے…

ناران کے راستے 5 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھل گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ناران کے پانچ ماہ سےزائد عرصہ سے…

گھریلو ناچاقی پر ماں نے دو بیٹوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

خاتون گوجرانوالہ میں اپنے سسرالیوں سے جھگڑ کر مدھریانوالہ اپنے میکے آئی…