لاہور:ن لیگ نے25 جولائی کے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان اوربیرون ملک احتجاجی ‏تحریک چلانےکا اعلان کر دیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کھلی دھاندلی کےخلاف پوری قوت سےتحریک چلائی جائے گی تحریک ‏مرحلہ وارپاکستان ،تارکین وطن کشمیریوں تک پھیلائی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور:غیرت کے نام پرشوہر نے بیوی کو قتل کردیا

لاہور: تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں شوہر نے غیریت کے نام…

Six terrorists killed in Buleda: ISPR

It was reported on Wednesday that six terrorists were killed during an…

جناب مہنگائی نے ہمیں ماردیا ہے :آپ کیا کررہے ہیں ؟صحافی کا سوال جوبائیڈن کی گالیاں

نیویارک: امریکی صدر جوزف بائیڈن ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق…