روسی غباروں کو یوکرین کے فضائی دفاع کا پتا لگانے اور اسے تباہ کرنےکےلیے بھیجا گیا تھا۔ روس چاہتا تھا کہ ہم اپنے اسٹریٹجک اثاثوں کی حفاظت پر مامور فضائی دفاع کو ان غباروں کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کریں تاہم اسےاپنےمقصد میں ناکام ہونا پڑا۔کیف میں غباروں کی موجودگی کا پتا چلنے پر شہر میں سائرن بجائے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنوبی کوریا کے سابق مشیر قومی سلامتی کو گرفتار کرلیا گیا

جنوبی کوریا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی اور انٹیلی جنس کے…

برطانیہ میں بجلی چوری کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ

برطانیہ: انگلینڈ اور ویلز میں انرجی بلز بڑھنے کی وجہ سے بجلی…

امریکا میں برفانی طوفان،متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی…

امریکا : ٹرین میں مسافر نے دوسرے شخص کا چہرہ چبا لیا

امریکی ریاست اوریگن کے شہرگریشم میںٹرین میں سفر کرنے والے ایک مسافرنے…