ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مقدمے کے مرکزی ملزم شوکت ترین کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی اشتہاری قرار دینے کے بعد ایف آئی اے گرفتاری کے لئے اقدامات کرے گا۔ ملزم شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے بھی مدد لی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہندوتاجر کی دوکان میں ڈکیتی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار

ہندو تاجر کی دوکان میں ڈکیتی کرنےوالے پانچ ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات…

حکومت کراچی کی عوام کے ساتھ فراڈ کررہی ہے،حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ گزشتہ حکومت نے…

کوہاٹ میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی جاں بحق

کوہاٹ کےعلاقے نوے کلے میں میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن…

کینسر کی ادویات عوام کو مفت ملیں گی,حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں ادویات سے…