ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال، آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری بھی موجود تھےگورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات، خاص طور پر کوئٹہ سے کشمیری پناہ گزینوں کیلئے مخصوص نشستیں جیتنے پر وزیر اعظم پاکستان کو مبارکباد دی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.