لاہورمیں چوہدری پرویزالہٰی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی کی اہلیہ اوربچوں سے ملاقات کی، اس موقع پر محمد خان بھٹی کی اہلیہ کا کہنا تھاکہ ان کے شوہر کو سندھ ہائیکورٹ جاتےہوئےمٹیاری سےگرفتارکیاگیا۔3 دن گزرنے کے بعد بھی ان کے شوہرکا کوئی پتا نہیں، شوہرکی زندگی کوخطرہ ہے، چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور آئی ایم ایف کےذاکرات نہ ہوسکے، معاہدہ تاخیر کا شکار

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات نہیں ہوئےاوراب…

فواد چودھری کا بھائی جہلم سے گرفتار

،فواد چودھری کے آبائی علاقے جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے…

بے نظیر ایک نظریہ تھا ، عوامی خدمت پر یقین رکھتےہیں

 چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نفرت کی نہیں اُمید…

حکومت کو مزید وقت درکار، مسائل کا پہاڑ 8 ماہ میں ختم نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب گیس سستی تھی…