چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کردیا ہےکہ آئندہ عام انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ صرف وفادار اور مخلص لوگوں کو دیں گے۔عمران خان کا کہنا تھا پاکستان میں آئین کی بالادستی کا راستہ صرف عدلیہ کے پاس ہے۔ان کا کہنا تھا موجودہ حکومت انتخابات کرانےمیں سنجیدہ نہیں ہے، بروقت انتخابات کے انعقاد کے لیےصرف عدلیہ سےامید ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

توہین عدالت کیس،عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری،ذاتی حیثیت میں طلب

،ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےپرسابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف…

پاپوانیوگنی میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

غیرملکی میڈیا کے مطابق پاپوانیوگنی میں 7.6 شدت کے زلزلے نے تباہی…

حمزہ شہباز کا لاہور کے تینوں حلقوں سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ

حمزہ شہباز نے لاہور کے تینوں حلقوں سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ…

امید ہے آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معائدہ جلد ہوجائے گا,ماہر معاشیات ڈاکٹر غلام صمد

ماہر معاشیات ڈاکٹر غلام صمد کا کہنا ہے کہ امید ہے آئ…