صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کےمطابق شہزاد الہی کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ بیرسٹر شہزاد عطا الہیٰ کو منصور عثمان اعوان کے عہدہ نہ سنبھالنے کے باعث اٹارنی جنرل تعینات کیاگیاہےصدر مملکت نے اٹارنی جنرل کی منظوری آئین کےآرٹیکل 100 اور رولز آف بزنس کےتحت دی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.