مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازکا کہنا ہےکہ نواز شریف نے واپسی کی تیاری شروع کر دی ہےوہ آئندہ چند ہفتوں میں ملک میں ہوں گے۔مریم نوازکا کہنا تھا نواز شریف بہت جلد وطن واپس آئیں گے،انہوں نے تیاری بھی شروع کر دی ہے لیکن ٹکٹ کنفرم ہونےتک حتمی تاریخ نہیں بتا سکتی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.