ترجمان وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا ک مشین ریڈایبل پاسپوٹ کی فیسوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نےمون سون سسٹم آج سےسندھ پر اثرانداز ہونےکی پیشگوئی کی…

آزاد کشمیر صمنی انتخابات، 2 حلقوں میں پولنگ جاری

آزاد کشمیرکے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3…

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز،سیاسی سرگرمیاں منسوخ

پی ڈی ایم کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا…

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے…