اسلام آباد سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس نے اپنے پہلے ہی دن نیا ریکارڈ بنا دیا 19 کوچز پر مشتمل مسافر ٹرین گرین لائن ایکسپریس مقررہ وقت سے 10 منٹ پہلے روہڑی اسٹیشن پہنچ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق گرین لائن ٹرین کے افتتاح کے بعد پہلے ہی روز بکنگ بھی 70 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان

سربراہ ٹوئٹر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات…

موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات , انٹارکٹیکا سمندر میں برف 45 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کے سبب انٹارکٹیکا سمند ر میں مسلسل…

2023 کا بارشوں کا طاقتورترین سسٹم ملک پراثرانداز ہونے کیلئے تیار

محکمہ موسمیات نے جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کے طاقتور اور طویل…

چینی کمپنی کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کا اعلان

چینی کمپنی یوٹونگ بسزچائنہ نےسندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانےپررضا مندی کا…