ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ یارحسین پولیس اسٹیشن پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم حملہ کیا ہے۔حکام نے دستی بم حملے میں زخمی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا جبکہ واقعہ کی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔خیال رہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جمادی الاول کا چاند نظرآگیا

ملک میں جمادی الاول کاچاند نظرآگیا۔جمادی الاول 1444 ہجری کاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت…

زلمے خلیل زاد عمران خان کے حمایت میں پھر سامنے آگئے

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران…

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔اعلامیہ کے مطابق…