گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نےجھگڑے کے مقدمے میں چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے موسیٰ الہٰی کی 2 فروری تک عبوری ضمانت منظورکی۔عدالت نے اغوا کی کال کے مقدمے میں درخواست واپس کردی، عدالت نے موسیٰ الہٰی کے وکیل سےکہا کہ لاہور کے مقدمےکی بات نہ کریں وہ مقدمہ ہماری حدود میں نہیں آتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.