وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی کے لیے روانہ ہوں گی اور 28 جنوری کی شام 5 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، نام الیکشن کمیشن کو موصول

وزیر اعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 2، 2…

ملک بھر میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

لاہورسمیت ملک کےکئی شہروں میں جان بچانےوالی 90 سےزائد ادویات کی مارکیٹ…

ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلعے کا درجہ دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلعے کا…

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کیلئے سی این جی کی بندش کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی …