صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کردیاسینے میں تکلیف کے باعث این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا، ان کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، جس کے بعد ان کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہےشرجیل میمن کو جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.