آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں سے زائد پر فروخت کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کےلیے انفورسمنٹ ٹیموں کومتحرک کر دیا ہے۔اوگرا ترجمان کےمطابق ٹیمیں حکومتی متعین کردہ قیمتوں پر ایل پی جی کی فروخت کو یقینی بنائیں گی، خلاف ورزی پر متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کی توقع نہیں، پی ڈی ایم اے

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 3…

عام انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ

عام انتخابات میں خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کئے جائیں…

شہباز گل کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2…

کراچی میں ڈینگی کے مزید 65 کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی…