اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی گراوٹ رکی ہے 13 جنوری تک ملکی زرمبادلہ کےذخائر 10 ارب 44 کروڑ ڈالررہے۔جنوری کے دوسرے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ 5 لاکھ ڈالربڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کےذخائر 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافےسے 4.60 ارب ڈالر ہیں جبکہ 13 جنوری تک کمرشل بینکوں کا زرمبادلہ کا ذخیرہ 22 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5.84 ارب ڈالر رہا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.