پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔100 انڈیکس آج 40 پوائنٹس اضافےسے 38 ہزار 831 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 39 ہزار 65 رہی بازار میں 15 کروڑ 78 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 40 کروڑ روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 179 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو…

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گیس سپلائی بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این…

ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافہ

اوگرا کیجانب سے ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی…