فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں بزرگ خاتون لوسائل رینڈن 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔لوسائل رینڈن نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر تھیں اور وہیں انہوں نے زندگی کی آخری وقت گزارا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چاند پر پہلا قدم رکھنے والے خلاءبازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی موجود

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے…

افریقی ملک کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ، 22 فوجی ہلاک

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہےکہ یوگنڈا کی…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے…

ڈارٹ اسپیس کرافٹ 26 ستمبر کو سیارچے سے ٹکرائے گا،ناسا

ناساکا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ،جس کو زمین سے 1 کروڑ 9…