پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ جو ہمارے لوگ جیت کرآئے ہیں ان میں نجمی عالم پارٹی کے سینیئر ممبر ہیں۔ اگر ہمارے ممبران میں سے میئر کا نام آئے گا تو نجمی عالم کا نام اوپر ہوگا۔کراچی کے میئر کیلئے امیدوار کا حتمی اعلان پارٹی قیادت کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اے سی عائشہ خا ن نے میٹرک ٹاپ کرنے پر افتخار حسین کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

سب ڈویژن مجسٹریٹ / اسسٹنٹ کمشنر دنیور ڈاکٹر عائشہ خان نے سرکاری…

آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے بلاول بھٹو زرداری…

سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کاامکان

پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کےسینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ان…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما…