کراچی میں بلدیاتی انتخابات,جماعت اسلامی نے نتائج فوری جاری کرنے کے مسلسل مطالبے اور عمل درآمد نہ ہونے پر بالآکر کل ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دے۔ یہ کال جماعت اسلامی کےامیر سراج الحق کیجانب سے دی گئی ہےجس کےمطابق نتائج میں تاخیر اور ردو بدل کے خلاف کل ملک بھر میں جگہ جگہ مظاہرے کیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پتنگ بازی پر پابندی عائد

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں30…

ویڈیو: نارتھ ناظم آباد میں بینک کے باہر فائرنگ سے منیجر جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک کے باہر نامعلوم…

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی…

پاپوانیوگنی میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

غیرملکی میڈیا کے مطابق پاپوانیوگنی میں 7.6 شدت کے زلزلے نے تباہی…