امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہےپیر کے روز امریکی صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ عراق میں امریکی جنگی مشن روان سال کے آخر تک ختم ہوجائے گا۔صدر بائیڈن نے عراقی میڈیا سے یہ اعلان کرتے ہوئے عراق سے تمام امریکی جنگی فوجیوں کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے کہ اس دورے سے “جنگی قوتوں کی موجودگی کا خاتمہ ہوگا۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکولوں میں ہزاروں بھرتیاں آگئیں

یونیسف کی امداد سے ابتدائی تعلیم کے کلاسز بنائے جائیں گے۔ متعلقہ ایجوکیشن…

اقتدار کی روشنی نظر آتے ہی اپوزیشن ایک ہوگئی ہے۔

سعد رضوی نے کہا ہے کہ اقتدار کی روشنی نظر آتے ہی…

مریم نوازنے عمرے پر جانے کے لئے عدالت سےرجوع کر لیا

مریم نواز نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی…