چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےدعویٰ کیا ہے کہ کل ہونےوالےبلدیاتی انتخابات میں حیدرآباد کا میئر پی پی کا ہو گا، خواہش ہےکہ کراچی کامیئربھی ہمارا ہو۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا پیپلز پارٹی بہت دیرسےان بلدیاتی انتخابات کی منتظرتھی ہم چاہتے تھے کہ الیکشن ہوں لیکن سیلاب اور کورونا کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد ہڑپ کی جانے لگی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد مستحقین تک پہنچے کی بجائے ہڑپ…

عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

عمران خان نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی…

سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کاامکان

پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کےسینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ان…

گورنر سندھ کا عید کے بعد سرجانی ٹاؤن میں قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری عوام سے ملاقات کرنے اور رمضان المبارک کی…