سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ مونس الہی نے بہت اچھا کردار ادا کیا ہے،میرا خیال ہے ق لیگ آگے پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینئر اینکر پرسنز سے ملاقات کےدوران کہا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد کے پی کے اسمبلی تحلیل کردی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل…

خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم:محمود خان

محمود خان نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کررہے…

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو طلب کر لیا

ایف آئی اے کی جانب سے فرخ حبیب کو بھیجے گئے نوٹس…

یونیورسٹیز میں عمران خان کا خالی کرسیوں سے خطاب

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج مختلف یونیورسٹیز سے ویڈیو…