مونس الٰہی کےلاپتا قریبی دوست احمد فاران خان کی بازیابی کےحوالے سےلاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی کیس کی سماعت جسٹس عالیہ نیلم نے کی سی سی پی او لاہور عدالت کے روبرو پیش ہوئے احمد فاران کی بازیابی پر جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست نمٹا دی۔ احمد فاران خان کو رات گئے 2 گاڑیاں گھر کے باہر چھوڑ گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے…

میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا:عمران خان کا اعلان

سیالکوٹ:عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گچیئر…

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ متحرک ہونے کا انکشاف

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس…

آئی جی سندھ نے دفعہ 144 پر عمل درآمد کو یقینی بنانیکی ہدایات جاری کردیں

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نےکہا کہ تمام ڈی آئی جیز،ایس…