بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت 4 ڈالرکےاضافے سے 1871 ڈالر کی سطح پرآنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اورفی دس گرام سونےکی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپےاور 172 روپےکی کمی واقع ہوئی۔ملکی سطح پرفی تولہ سونےکی قیمت گھٹ کرایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے اور فی دس گرام قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 58 ہزار 693 روپےکی سطح پرآگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے…

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اج یعنی جمعرات کے روز…

ایف آئی اے کی کارروائی،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے خفیہ اطلاع پر کراچی…

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا…