13 جنوری سے کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 سے 17 جنوری کےدوران کراچی میں رات کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتاہے، سردی کی لہر 18 جنوری تک ملک بھرمیں اثرانداز رہے گی۔سردی کی شدت بلوچستان میں زیادہ رہے گی، سندھ اور پنجاب کےمیدانی علاقوں میں درجہ حرارت 0 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنےکا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک پر ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک

سارک ممالک میں قدرتی آفات کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے…

ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو ہلاک کرنےکا مقدمہ درج

ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو تھانے سے نکال…

کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران سندھ میں ڈینگی سے مزید 436 افراد متاثر254…

2022 کا دوسرا جزوی سورج گرہن آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھا جاسکے گا

جزوی سورج گرہن یورپ، شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے مختلف…