عبدالعلیم خان نے نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں، چوہدری سرور اور جہانگیر ترین سے اچھا تعلق ہے ابھی ساری توجہ فلاحی کاموں پر مرکوز ہے اس لیے سیاسی معاملات سے علیحدہ ہوں، کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ ہوں اور نہ ہی بننے کا ارادہ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.