مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ ٹریفک کا خوفناک حادثہ صوبہ جیانگسی کے نانچانگ کاؤنٹی میں پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی حکومت نے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب کی حکومت نےاعلان کیا ہےکل یعنی اتوار 25 جولائی سے…

پاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم کادستہ کامن ویلتھ گیمزبرمنگھم میں شرکت کیلئےاسلام آباد ایئرپورٹ…

امریکا: یونیورسٹی میں فائرنگ، فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک،2 طلبہ زخمی

امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3…

عالمی فٹ بال کے دو بڑے کلبز کے خلاف شکایات درج

عالمی فٹ بال کے دو بڑے فٹ بال کلبز مانچسٹر سٹی اور…