فائرنگ کا واقعہ ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں پیش آیا اسکول کے 6 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر کی حالت تشویشناک ہے۔بچے کی جانب سے فائرنگ حادثاتی طور پرنہیں کی گئی بچےنےٹارگٹ کرکے ٹیچر پر گولی چلائی بچے کو تحویل میں لے لیا گیا ہےفائرنگ سے کوئی طالب علم زخمی نہیں ہوا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.