ڈکیتی کے 20 مقدمات میں ملوث گرفتار ملزم اسلام آباد پولیس کے حراست سے فرار ہوگیا۔ملزم دوران حراست ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں سے ہتھکڑی کھلوا کرغائب ہوا۔ ملزم کواڈیالہ جیل سےمقامی عدالت میں پیشی کیلئےلایاگیا تھا۔ ملزم کو تھانہ سبزی منڈی پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیجا تھا۔اڈیالہ جیل انتظامیہ کی کال پرپولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی پولنگ ڈے کو اپنے ووٹ کا تحفظ کرے گی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی…

آئندہ عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کسے ملے گا؟ عمران خان نے واضح کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کردیا ہےکہ آئندہ عام…

یقین دلاتا ہوں کہ قانون اپنا راستہ خود اختیار کرےگا,محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ذمہ دار…

اراکین پارلیمنٹ موٹروے پر ٹول ٹیکسسے مستثنٰی

نیشنل ہائی وے کونسل نےاراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سےمستثنٰی…