امریکا میں ایک جنونی شخص نے فائرنگ کرکے بیوی بچوں سمیت 7 افراد کو قتل کرکے اسی بندوق سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔  پولیس کولاس اینجلس میں  ایک گھر سے 8 لاشیں ملی ہیں۔لاشیں 4 سے 17 سال کے 5 بچوں، ایک مرد اور دو خواتین کی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد کی موت گولی لگنے سے ہوئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کیس: شیخ رشید کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران…

ایسی تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی، سیلاب پر امریکی کانگریس میں بریفنگ

شیلا جیکسن نےامریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے سیلاب سےمتاثر علاقوں کی…

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا ہے،امریکی ایلچی

ایران کےلیےامریکہ کےخصوصی ایلچی راب میلی نےمنگل کوکہا کہ ایران چند ہفتوں…