روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ یوکرین میں 6 جنوری دن 12 بجے سے 7 جنوری رات 12 بجے تک جنگ بندی ہوگی۔کریملن کےبیان میں کہا گیاکہ یوکرین بھی جنگ بندی کا اعلان کرے تاکہ لوگ کرسمس کی رسومات ادا کرسکیں۔دوسری جانب  یوکرینی حکام نے روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی…

نکلیں پاکستان کی خاطر:گورنرخیبرپختونخواہ

مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان…

چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، لاک ڈاؤن و سفری پابندیاں عائد

چین میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے پر بیجنگ کے اطراف…

وزیراعظم کا یاسمین راشد کیخلاف الزامات پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کےخلاف…