جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی کی گئی، جہاں ٹیونا مچھلی 6 کروڑ سے زائد میں فروخت ہوگئی۔212 کلوگرام ٹیونا کی نیلامی گزشتہ سال کی قیمت سے تقریباً دوگنی ہوئی ہے، ٹوکیو کی فش مارکیٹ میں دنیا بھر سے سُوشی تیار کرنے والے معروف باورچی مچھلی خریدنے آتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.