سندھ حکومت نےکراچی اورحیدرآباد میں نئےایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کےنوٹس پر سندھ حکومت نے حیدرآباد سمیت کراچی کے ضلع شرقی اور ضلع کورنگی کے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سندھ حکومت نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن سمیت ضلع شرقی اور ضلع کورنگی کے نئے تعینات ہونے والے ایڈمنسٹریٹرزکی معطلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شرمیلا فاروقی کی نغمہ دل دل پاکستان گانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی’ دل دل پاکستان‘ نغمہ…

اصلاحات کے بغیر انتخابات سے ملکی مسائل ختم نہیں ہوں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اصلاحات کے بغیر…

ریفری پر حملہ کرنے والے بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی

ریفری پر حملہ کرنےوالے بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی لگادی گئی ہے۔بھارتی…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر

وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا…