پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئےسوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ کورونا نے مجھے بھی اپنی لپیٹ میں لے ہی لیا ہے لیکن شکرہےکہ انہیں اففیکشن اتنا زیادہ نہیں تاہم انہوں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہےوہ تمام لوگ جو ان سے گزشتہ ہفتے سے رابطے میں رہے انہیں چاہیئے کہ وہ بھی کورونا ٹیسٹ کرالیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم کا سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلئے بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک…

پکڑے گئے تو قدموں کے نشان بنی گالا محل تک جائیں گے،مریم نواز کا فرح خان کیس پر رد عمل

مریم نواز نےسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان…

Novak Djokovic wins Australia visa case

Novak Djokovic, won a surprising victory over the Australian government on Monday,…

عمران خان کو 3 روز جیل میں رکھا جائے تو اس کی سیاست نکل جائے گی،رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا ان کی خواہش ہےکہ عمران خان…