سال 2022 کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 420 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔نئےسال کےپہلےکاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 72 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 348 تک پوائنٹس تک پہنچ گیا تاہم پھر مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 41 ہزار 27 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 815 پوائنٹس پر بند ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.