پاکستان کرکٹ بورڈکی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے بقایاجات کی ادائیگی ترجیحی بنیادوں پر دینے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹرز کو پہلے مرحلے میں چار ماہ کا معاوضہ دیا جائے گا اس کے بعد ہر ماہ معاوضہ دیا جائے گا۔ذرائع منیجمنٹ کمیٹی کے مطابق کل سے 189 کرکٹرز کو ادائیگیوں کا کام شروع ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں کورونا سے مزید 21 اموات

ملک بھرمیں کورونا کے مزید 2 ہزار 607 نئے کیسز سامنے ئے۔کورونا…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات: دو ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنزحساس قرار

بلدیاتی الیکشن کیلئے بلوچستان بھر میں 5226 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے…

85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں…