حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں پانچ دریا ہیں لیکن لوڈشیڈنگ ہے، اڑھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم اور 7 کروڑ نوجوان بے روزگار ہیں، اس اندھیر نگری اور چوپٹ راج کا ذمہ دار کون ہے، سیاسی جماعتیں اور کرپٹ جرنیل ہیں جنہوں نے 35 سال حکومت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اور اسلام آباد کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات میں نرمی

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نےصوبہ بھر میں کاروباری اوقات محدود کرنےکاحکم…

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

 ۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس…

کنگ چارلس کی تاج پوشی: وزیراعظم شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر…

جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی نے جمعہ 10 فروری سے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ…