پشاور: خیبرپختونخواہ میں  گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز پورے مہینے کے لیےبند کردیےگئے۔ گیس پریشر میں کمی کے پیش نظر لگائی گئی پابندی میں کہا گیا ہے کہ آج سے 31 جنوری تک صوبے میں کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں کھلےگا۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر پشاور نے بھی خلاف ورزی کرنے پرکارروائی کا اعلان کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی گرفتار

ترجمان ق لیگ نےدعویٰ کیا ہےکہ سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے شجر کاری مہم کو کامیاب بنانا ہے، میاں اسلم اقبال

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت  اجلاس میں کینال…