پولیس کی بھرپور انسدادی مہم کے باوجود کراچی بھر میں سال نو کا استقبال شدید ہوائی فائرنگ، دھماکوں اور زور دار پٹاخوں سے کیا گیا۔سال 2022 کے اختتام سے چند منٹ پہلے ہی شہر بھر میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا اور سال 2023 کا آغاز زبردست ہوائی فائرنگ، دھماکوں اور پٹاخوں کے ساتھ ساتھ ہلے گلے کے ساتھ ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.