وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کیا.وزیرخزانہ نےکہا کہ آئندہ 15 روز کیلئےپیٹرول وڈیزل کی موجودہ قیمتیں ہی برقراررہیں گی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ   یکم سے 15 جنوری تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، پیٹرول کی قیمت 214 روپے 80 پیسےفی لیٹر برقراررہے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت 227.80 روپے فی لیٹربرقرار رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

سندھ پولیس کے اب تک 6000 کے قریب اہلکار اسلام آباد پہنچ…

کراچی: آگ سے متاثرہ عمارت گرنے کا امکان نہیں، قابل مرمت ہے، ماہرین

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کےماہرین کی ٹیم نے ایس بی سی…

25 اگست تک عمران خان کی راہداری ضمانت منظور

عمران خان نےضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی تھی جس پر انہیں…

زرداری صاحب آخری وقت تک اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں، قمر زمان کائرہ

 قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ زرداری صاحب آخری وقت تک…