انقرہ: ترکی کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں  کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔عرب میڈیاکے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔دھماکے میں 4  افراد شدید زخمی ہوئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اقوام متحدہ نے دنیا میں پانی کے بحران کے سے خبردار کردیا

پانی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ واٹر فورم اور یونیسکو کیجانب…

2022 میں نیدرلینڈ میں’محمد ‘دوسرا مقبول نام رہا

ڈچ سوشل انشورنس بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

سڈنی : سی لنکن کرکٹر زیادتی کے الزام میں گرفتار

سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلا کا سڈنی میں زیادتی کے الزام…

25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی

مسجدحرام میں معاون جنرل صدر ڈاکٹر سعد بن محمد نے حج سیزن…