سیلاب کے بعد سندھ کےمختلف اضلاع میں پھوٹنےوالی ملیریا کی وبا اب کراچی بھی پہنچ گئی ہے، ضلع کیماڑی کےمبارک ولیج میں تقریباً ہر گھر میں ملیریا کا مریض ہے۔ چند ہفتوں میں ملیریا کےباعث 7 افرادکی موت بھی ہوچکی ہے،افسوس ناک بات یہ کہ مبارک ولیج پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا انتخابی حلقہ ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.