آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کےقریب گاڑیاں پھنس گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسافروں کی گاڑیاں برفباری کے بعد پھسلن کے باعث پھنسی ہیں، سیاحوں کو ریسکیو کرنےکیلئے ریسکیو 1122 اور  پولیس ٹیم روانہ کردی گئی ہے، برف ہٹانے کیلئے سیاحتی مقام پیر چناسی میں مشینری موجود نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس نے یوکرین میں وہی کیا جو جرمنی نے سوویت روس کیساتھ کیا تھا:زیلنسکی

یوکرین کےصدر ولودیمیر زیلنسکی نےگزشتہ روز دوسری عالمی جنگ کی برسی کے…

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز پر آؤٹ

ملتان:ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز بناکر…

جعلی پاسپورٹ پر فرانس جانے کی کوشش کرنے والا افغانی گرفتار

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پشاور ائیرپورٹ سے جعلی…

نااہلی کا فیصلہ، چیف الیکشن کمشنر اور اہلخانہ کو پی ٹی آئی کے مبینہ کارکن کی قتل کی دھمکی

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف نااہلی کا فیصلہ،چیف الیکشن کمشنر اور اہلخانہ کو پی…