مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صارف عامر راشد وانی نے لکھا کہ میری ماں نے اسکول کےدور میں میرےلیےایک کارڈ لکھاجسےانہوں نےمیرے سینے پر لگایا میری ماں مجھے کہا کرتی تھیں کہ جب تم پائلٹ بن جاؤ گے تو مجھےاپنےجہاز میں مکہ لےجانا۔آج میری ماں مکہ جانےوالے مسافروں میں سے
ایک ہیں اور میں اسی جہاز کا پائلٹ ہوں۔
https://twitter.com/AmirRashidWani/status/1607261439940792321?s=20&t=g32VjfQpcn8LLQqizErIRA